مسند احمد سے ایک روایت پیش خدمت ھے
نتیجہ خود اخذ کیجیئے گا
کہ جناب رسول اللہ کے صاحبزادے ابراہیم اگر زندہ رہتے تو صدیق اور نبی ہوتے
{مسند احمد،اردو ترجمہ، جلد 5، صفحہ 408}
شیخ شعیب الارناوٰط نے اپنی تخریج میں سند کو حسن قرار دیا ھے
{مسند احمد، تخریج شیخ شعیب الارناوٰط ، جلد 19، صفحہ 359، حدیث 12358}
اس سے ملتی جلتی روایت مسند احمد، {اردو ترجمہ، جلد 5، صفحہ 856} میں بھی آئی ھے، اور اس کو بھی شیخ شعیب الارناوٰط نے اپنی تخریج میں حسن سند قرار دیا ھے
{مسند احمد، تخریج شیخ شعیب الارناوٰط ، جلد 21، صفحہ 403، حدیث 13985}
التماس دعا
No comments:
Post a Comment