شاید آپ لوگوں نے پڑھا ھو کہ حفصہ بہت اعلیٰ اخلاق اور خدا خوفی سے مزین تھیں، حتیٰ کہ جب ان کو طلاق ھوئی تو رسول اللہ کو کہا گیا کہ آپ اسے واپس لیں کیوں کہ وہ بہت خوف خدا رکھتی ھیں وغیرہ وغیرہ
چلیں ایک روایت ھدیہ کیے دیتا ھوں
امید ھے پسند آئے گی
انس سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت صفیہ کو پتہ چلا کہ حضرت حفصہ نے ان کے متعلق کہا ہے کہ یہ یہودی کی بیٹی ہے۔ اس پر وہ رونے لگیں، اتفاق سے وہاں نبی تشریف لائے، تو وہ رو رہی تھیں۔ نبی نے پوچھا کہ کیا ہوا؟ انہوں نے کہا کہ حفصہ نے میرے بارے میں کہا ہے کہ میں ایک یہودی کی بیٹی ہوں۔ نبی نے فرمایا کہ تم ایک نبی کی نسل میں بیٹی ہو۔ تمھارے چچا بھی اگلی نسل میں نبی تھے اور تم خود ایک بنی کے نکاح میں ہو۔ اور تم کس چیز پر فخر کرنا چاہتی ہو۔ اور حفصہ سے کہا کہ اے حفصہ! خدا کا خوف کرو
{مسند احمد، جلد 5، صفحہ 417}
مترجم مولوی ظفر اقبال نے کہا ھے کہ یہ روایت ابن حبان اور البانی کے مطابق صحیح ھے، ترمذی نے اسے حسن صحیح غریب کہا ھے
مححق شیخ شعیب الارناوط نے اسے شیخین کی شرط پر صحیح سند قرار دیا ھے
{مسند احمد، تخریج شیخ شعیب الارناوط جلد 19، صفحہ 384، حدیث 12392}
No comments:
Post a Comment