Friday, February 21, 2014

جنگ جمل میں زیبر کا ظالم ہونا

 
مشہور اہلسنت عالم، امام حاکم، اپنی کتاب المستدرک مع تلخیص الذہبی، جلد ۳، صفحہ ۴۱۳، میں رقمطراز ہیں کہ
 
 
 
ابو حرب کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ زیبر نکلا علی کا ارادہ کر کے، تو مولا علی نے اس سے کہا کہ اے زیبر! تمہیں خدا کا واسظہ کہ کیا تم نے نہیں سنا کہ بنی پاک نے کہا کہ تم علی سے لڑو گے اور تم ظالم ہو گے؟ اس نے کہا کہ مجھے یاد نہیں رہتا تھا، اور پھر (جنگ سے) واپس ہو گیا 
 
حاکم کہتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح ہے
 
ذہبی فرماتے ہیں کہ صحیح ہے
 
 
عربی متن یوں ہے
 
 
Quote
 
5574 – أخبرني أبو الحسن محمد بن أحمد بن تميم القنطري ببغداد ثنا أبو قلابة عبد الملك بن محمد الرقاشي ثنا أبو عاصم ثنا عبد الله بن محمد بن عبد الملك الرقاشي عن جده عبد الملك عن أبي حرب بن أبي الأسود الديلي قال : شهدت الزبير خرج يريد عليا فقال له علي : أنشدك الله هل سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : تقاتله و أنت له ظالم ؟ فقال : لم أذكر ثم مضى الزبير منصرفا
هذا حديث صحيح عن أبي حرب بن أبي الأسود فقد روى عنه يزيد بن صهيب الفقير و فضل بن فضالة في إسناد واحد
تعليق الذهبي قي التلخيص : صحيح
 


No comments:

Post a Comment