Saturday, February 15, 2014

قسطنطنیہ پر حملہ اور محمود احمد غازی کی رائے

 
محمود احمد غازی صاحب اپنی کتاب، محاضرات حدیث، صفحہ ۱۷۵ پر فرماتے ہیں
 

Quote
 
تو پہلا حملہ جس لشکر نے کیا، اس کی سربراہی یزید کے ہاتھوں میں تھی۔

 
 
میرے خیال میں ڈاکٹر صاحب نے کچھ زیادہ کوشش نہیں کی اس بارے میں معلوم کرے کے لیے، وگرنہ انہیں معلوم ہوتا کہ یزید نے جس حملے میں حصہ لیا تھا، وہ پہلا نہیں، آخری تھا جیسا کہ حافظ زیبر علی زئی نے لکھا، اور ہم
اس کو پہلے ہی بیان کر چکے ہیں اس تھریڈ میں
 
 
 


No comments:

Post a Comment