Saturday, April 22, 2017

حضرت ابو بکر کا نماز میں امامت کروانا: حقیقت یا افسانہ

السلام علیکم

اہلسنت کی جانب سے ابو بکر کے خلافت پر ایک دلیل یہ دی جاتی ہے کہ انہوں نے نماز میں امامت کروائی تھی۔ اس سلسلے میں برادر طیب اولاوئی نے انگلش میں اس موضوع پر کتاب لکھی۔ 
 
میں نے اس کتاب کا اردو ترجمہ اس نام سے کیا ہے۔ میں پہلے بھی یہ لکھتا رہا ہوں کہ میں یہ کام خالص طور پر اہلبیت کی خدمت سمجھ کر کرتا ہوں، یہ میرا پروفیشن نہیں ہے، اور اس وجہ سے ترجمے میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔  

اگر ہو سکے، تو مطلع کریں تاکہ تصحیح کی جا سکے

اگر کوئی بھی اس کتاب کو اپنی ویب سائٹ پر رکھنا چاہے، تو میری طرف سے مکمل اجازت ہے

اسی طرح اگر کوئی بھی اسے شائع کروانا چاہے، اور بھلے ہی میرا نام اس میں سے خارج کرنا چاہے، تو بھی اجازت ہے

بس اتنی گذارش ہے کہ ناچیز اور میرے اہل و عیال کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا

کتاب کا پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کریں


خاکپائے عزاداران حسین

Slave of Ahlubait 

No comments:

Post a Comment