Sunday, February 19, 2017

عبداللہ ابن سبا: حقائق کی روشنی میں

السلام علیکم 

عبداللہ ابن سبا کو لے کر اہل تشیع پر کافی طعن و تنقید کی جاتی ہے۔ طیب اولاوئی نے انگریزی میں یہ کتب لکھ کر ان ساری باتوں کا جواب دیا ہے کہ جو اس موضوع سے وابستہ ہیں

 
اس کتاب کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے۔ 


اگر کوئی اس کتاب کو اپنی ویب سائٹ پر لگانا چاہے، یا پبلیش کرنا چاہے تو میری طرف سے اجازت ہے

کسی قسم کی غلطی ہو، تو کمنٹس میں بتا دیں

دعاؤں میں یاد رکھیے گا

 

 

No comments:

Post a Comment