Sunday, February 19, 2017

امام المہدیؑ: بارہویں خلیفہ- اہلسنت کی معتبر روایات کی روشنی میں

السلام علیکم 

یہ کتاب بنیادی طور پر طیب اولاوئی نے انگریزی زبان میں تحریر کی ہے۔ اس کتاب کی افادیت کے پیش نظر میں نے سوچا کہ اس کا اردو ترجمہ کیا جائے۔ تاکہ اردو بولنے والے حضرات اس سے مستفید ہو سکیں۔۔


اردو کتاب کی پی ڈی ایف یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں 

امام المہدیؑ: بارہویں خلیفہ- اہلسنت کی معتبر روایات کی روشنی میں

اگر کوئی بھی غلطی نظر آئے تو براہ مہربانی کمنٹس میں نشاندہی کر دیں

نیز اگر کوئی اس کتاب کو کہیں اور بھی دکھانا چاہے، تو اسے مکمل اجازت ہے 

دعاؤں میں یاد رکھیے گا

شکریہ 

1 comment:

  1. جناب آپ یہ کتاب بھی پڑھ لیں

    لنک

    http://www.islamic-belief.net/wp-content/uploads/2016/04/%D8%B1%D9%88%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%81%D8%AF%DB%8C.pdf

    ReplyDelete