بنی پاک نے فرمایا
" سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ "
مسلمان کو سب کرنا گناہ اور اس سے لڑنا کفر ھے
{صحیح بخاری و صحیح مسلم}
اسی طرح نبی پاک نے فرمایا
" لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ "
میرے بعد کافر نہ ھو جانا کہ ایک دوسرے کے گردن مارنے لگ جاوٰ
{صحیح بخاری و صحیح مسلم}
سوال یہ ہے کہ جب نبی پاک نے واضح کر دیا تھا کہ میرے بعد نہ لڑنا، یہ کفر ہے، تو ان امام علی علیہ السلام سے لڑنے والوں کا کیا ھو گا?
چلیں نواصب کی خاطر یہی کہ دیتے ھیں کہ ان صحابہ سب کا کیا ھو گا?
No comments:
Post a Comment