سنی عالم، حمزة محمد قاسم، اپنی کتاب: منار القاري شرح مختصر صحيح البخاري، جلد ۴، صفحہ ۱۳۲؛ میں رقمطراز ہیں کہ
یہ احادیث مشتمل ہیں ان اشیا کے ذکر میں کہ جو نبی پاک چھوڑ گئے، اور وہ ان میں کچھ منتقل ہوئیں خلفا کو جیسے کہ انگوٹھی؛ یا صحابہ کو جیسے پیالی یا جوتے؛ یا بیویوں کو جیسے چادر جو عائشہ کے پاس آئی؛ یا آپ کے اہلبیت کے پاس جیسے تلوار جو آپ نے مولا علی کو دی، اور پھر وہ منتقل ہوئی ان پاکیزہ عترت میں
عربی متن یوں ہے
Quote
اشتملت هذه الأحاديث على ذكر الأشياء التي خلفها النبي – صلى الله عليه وسلم – وانتقل بعضها إلى خلفائه كالخاتم، أو إلى أصحابه كقدحه ونعليه، أو إلى زوجاته كالكساء المربع -عند عائشة- أو إلى آل بيته كسيفه الذي وهبه لعليّ ثم انتقل إلى عترته الطاهرة، والله أعلم
No comments:
Post a Comment