غازی صاحب اپنی کتاب، محاضرات حدیث، صفحہ ۲۸۴-۲۸۵؛ پر فرماتے ہیں
Quote
حضرت فاطمہ الزہرا کا انتقال رسول اللہ کے دنیا سے تشریف لے جانے کے ٦ ماہ کے اندر اندر ہو گیا تھا اور ان ٦ مہینوں میں انہوں نے جس پریشانی اور کرب میں اپنا وقت گزارا، وہ سب کو معلوم ہے۔ وہ ٦ ماہ کے اس زمانے میں جو اشعار وقتا فوقتا پڑھار کرتی تھیں، ان میں سے ایک یہ تھاصبت علی مصائب لو انھاصبت علی الایام صرن لیا لیامجھ پر جو مصائب آن پڑے ہیں، اگر وہ دنوں پر پڑتے تو دن راتوں میں تبدیل ہو جاتےحضرت فاطمہ کسی سے ملتی جلتی نہیں تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔
سلام علیکم ! جزاک اللہ برادر !بہت ہی نایاب اور قیمتی معلومات آپ نے فراہم کی ہے۔
ReplyDeleteدرخواست ہے کہ اپنی تحقیق جاری رکھیں اور شیئر کرتے رہیں۔
والسلام