Saturday, February 15, 2014

سعید بن جبیر کا متعہ کرنا


مشھور تابعی، سعید بن جبیر کے متعلق ایک معتبر روایت ملاحظہ ھو جس میں انہوں نے تسلیم کیا کہ انہوں نے متعہ کیا۔ یعنی بعد از وفات رسول اللہ بھی متعہ ہوا

روایت یہ ھے

13561 ( عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ، قَالَ : " كَانَتْ بِمَكَّةَ امْرَأَةٌ عِرَاقِيَّةٌ تَنَسَّكُ جَمِيلَةٌ لَهَا ابْنٌ , يُقَالُ لَهُ : أَبُو أُمَيَّةَ ، وَكَانَ سَعِيدُ بْنُ جُبِيرٍ يُكْثِرُ الدُّخُولَ عَلَيْهَا ، قُلْتُ : يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ ! مَا أَكْثَرَ مَا تَدْخُلُ عَلَى هَذِهِ الْمَرْأَةِ ، قَالَ : إِنَّا قَدْ نَكَحْنَاهَا ذَلِكَ النِّكَاحَ لِلْمُتْعَةِ

عبداللہ بن عثمان نے کہا کہ مکّہ میں ایک خوبصورت عورت تھی جس کا ایک بیٹا تھا جس کا نام ابو امیہ تھا۔ سعید بن جبیر اکثر اس سے ملتے تھے۔ میں نے پوچھا کہ آپ اکثر اس عورت سے ملتے ھیں۔ انہوں نے کہا کہ ھم اس سے نکاح کرتے ھیں وہ نکاح متعہ ھے

{مصنف عبدالرزاق، جلد 7، صفحہ 496}

سعید بن جبیر کی منزلت، نیز اس روایت کے سند پر میں نے اپنے انگریزی مقالہ میں سیر حاصل بحث کی ھے

http://ahlubait.wordpress.com/2012/06/14/mutaa-of-saeed-bin-jubair-the-famous-tabaii/

No comments:

Post a Comment