Saturday, February 15, 2014

نبی پاک کا غیر عورت کو دیکھنا اور پسند کرنا


ایک مستند روایت ملاحظہ ھو جس میں آپ واضح طور پر توہین رسالت دیکھیں گے

مسند احمد میں آتا یے


حضرت جابر سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی نے ایک عورت کو دیکھا جو آپ کو اچھی لگی ۔ نبی اس وقت اپنی زوجہ محترمہ حضرت زینب کے پاس آئے اور وہ اس وقت ایک کھال کو رنگ رہی تھی اور ان سے اپنے جسمانی تقاضے پورے کیے اور فرمایا کہ عورت شیطان کے صورت میں آتی جاتی ہے، جو شخص کسی عورت کو دیکھے اور وہ اسے اچھی لگے تو اسے چاہییے کہ اپنی بیوی کے پاس آ جائے کیونکہ اس طرح جو اس کے دل میں خیالات ہوں گے، دور ہو جائیں گے 


{مسند احمد، جلد 6،صفحہ 139-140}

مولوی ظفر اقبال، مترجم کتاب، نے اسے مسلم اور ابن حبان کے مطابق صحیح قرار دیا

مشہور محقق، شیخ شعیب الارناوٰط، نے اپنی تخریج میں اس حدیث کو صحیح لغیرہ قرار دیا اور کہا ہے کہ اس کے راوی صحیح حدیث کے راوی ہیں، تا ہم ابن لھیہ کو سی الحفظ تھا

{مسند احمد،تخریج شیخ شعیب الارناوٰط، جلد22،صفحہ 407، حدیث 14537}

نہ معلوم یہ صحابہ کیوں رسول اللہ کی ٹوہ میں لگے رہتے تھے

یعنی پورے واقعے کی تفصیل جانتے ہیں

کمال ہے 

No comments:

Post a Comment