Wednesday, January 14, 2015

حضرت عمر کا سنت نبوی سے متعلق علم


السلام علیکم

سنن دارمی، ج ۲، ص ۳۰۷؛ پر ایک روایت درج ہے


2501 – أخبرنا محمد بن يوسف عن بن عيينة عن عمرو عن بجالة قال سمعته يقول : لم يكن عمر آخذ الجزية من المجوس حتى شهد عبد الرحمن بن عوف ان رسول الله صلى الله عليه و سلم أخذها من مجوس هجر 
قال حسين سليم أسد : إسناده صحيح على شرط البخاري


بجالہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر کسی مجوسی سے جزیہ نہیں لیتے تھے حتی کہ عبدالرحمن بن عوف نے گواہی دی کہ نبی اکرم نے ھجر کے مجوسیوں سے جزیہ لیا 

کتاب کے محقق حسین سلیم اسد نے سند کو بخاری کی شرط پر صحیح قرار دیا

سنن دارمی کے اردو ترجمہ کے محقق، عبدالمنان راسخ، نے ج ۳، ص ۳۳۷؛ پر روایت کو صحیح کہا

ابن حجر نے اپنی کتاب موافقۃ الخبر الخبر فی تخریج احادیث المختصر، صفحہ ۹؛ پر حدیث کو صحیح کہا


No comments:

Post a Comment