السلام علیکم
برادر ناصر الحسین کا شمار عرب شیعہ دنیا کے جید محققین میں ہوتا ہے ۔ اپنے ایک مقالے میں برادر نے ایک مستند شیعہ روایت کی طرف نشاندہی کی
روایت بنیادی طور پر سید ابن طاووس کی کتاب الیقین، صفحہ ۲۹۴ پر ہے
سید ابن طاووس اپنی سند بیان کرتے ہیں محمد بن عباس بن مروان کی کتاب، فيما نزل من القرآن في النبي وآله عليهم السلام، تک، اور پھر محمد بن عباس بن مروان اپنی سند سے امام جعفر الصادق علیہ السلام سے نقل کرتے ہیں کہ امام عالی مقام