السلام علیکم
ابن العبادین حنفی کا شمار اہلسنت کے جید علماء میں ہوتا ہے
اپنی کتاب، رد المحتار علی الدر المختار، میں ایک حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ اور ابو حنیفہ کے درمیان تقابل کرتے ہیں، اور فرماتے ہیں
وأما سلمان الفارسي رضي الله تعالى عنه فهو وإن كان أفضل من أبي حنيفة من حيث الصحبة ، فلم يكن في العلم والاجتهاد ونشر الدين وتدوين أحكامه كأبي حنيفة ،
جہاں تک حضرت سلمان ہیں، وہ صحابی ہونے کی حیثیت سے ابو حنیفہ سے افضل ہیں، مگر علم، اجتھاد، دین کی اشاعت اور احکامات کی تدوین میں وہ ابو حنیفہ جیسے نہیں
کتاب کا آن لائن لنک ملاحظہ ہو
کتاب کے اسکین دیکھنے کے لیے آپ برادر انا ایرانی کی عربی تحقیق کی طرف رجوع کریں
انہوں نے اس کے اسکین بھی دیے ہیں
No comments:
Post a Comment