Monday, April 7, 2014

اہلسنت عالم،ابن ابی خیثمہ کا بنی امیہ کی محبت میں روایت میں تحریف کرنا

 
السلام علیکم
 
 
ایک روایت مسند ابی یعلی، جلد ۱۳، صفحہ ۳۴۲؛ پر درج ہے کہ 
 
 
ابو برزہ نے کہا کہ رسول اللہ اپنی زندگی میں بنی امیہ، بنی ثقیف اور بنی حنیفہ سے نفرت کرتے تھے
 
محقق کتاب، شیخ حسین سلیم نے سند کو حسن قرار دیا
 
 
عربی متن یوں ہے

Quote
 
7421 - حدثنا أحمد بن إبراهيم الدورقي قال : حدثني حجاج بن محمد حدثنا شعبة عن أبي حمزة جارهم عن حميد بن هلال عن عبد الله بن مطرف : عن أبي برزة قال : كان أبغض الأحياء إلى رسول الله - صلى الله عليه و سلم - بنو أمية وثقيف وبنو حنيفة 
قال حسين سليم أسد : إسناده حسن

 
 
یہ روایت اسی سند کے ساتھ ابن ابی خیثمہ کی تاریخ الکبیر، جلد ۲، صفہ ۷۴۲؛ پر بھی درج ہے، چونکہ سند و متن بالکل ایک جیسا ہے، ہم ترجمہ نہیں کریں گے، تاہم آپ غور سے ملاحظہ کریں کہ بنی امیہ و ثقیف کا نام فلاں سے بدل دیا گیا ہے
 
 
3141- حَدَّثَنا أَحْمَد بْنُ إِبْرَاهِيْمَ الدَّوْرَقِيّ، قَالَ: حَدَّثَنا حَجَّاج بْنُ مُحَمَّدٍ الأَعْوَر، قَالَ: حَدَّثَنِي شُعْبَة، عَنْ أَبِي حَمْزَة، جَارِهِم، قَالَ: سَمِعْتُ حُمَيْدَ بْنَ هلالٍ يُحَدِّثُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُطَرِّفٍ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ، قَالَ: كانَ أَبْغَضَ النَّاسِ الأَحْيَاءِ إِلَى رسولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بَنُو فلانٍ، وَبَنُو فلانٍ، وَبَنُو حَنِيْفَة"
 
 
دوبارہ اشارہ کرتا چلوں کہ سند بالکل ایک ہی ہے
 
بس بنی امیہ کی محبت کچھ ایسی جاگی کہ نام ہی غائب کر دیا
 
 
اس مقالے کو برادر محمد علی حسن کی عربی مقالے سے اخذ کیا گیا ہے
 
خدا ان کو جزائے خیر دے
 
آمین
 

No comments:

Post a Comment