Tuesday, April 29, 2014

کوئی بھی صحابی مولا علی پر قضاوت، علم اور شجاعت میں فوقیت نہیں رکھتا تھا: سنی عالم کا اعتراف

سنی عالم، علامہ سخاوی نے المقاصد الحسنۃ فی بیان کثیر من الاحادیث المشتھرۃ علی الاسنۃ، کے نام سے ایک کتاب لکھی۔ دار الکتب علمیہ بیروت سے ۱۳۹۹ ھ میں چھپی، اور اس کی تصحیح و حاشیہ علامہ عبداللہ الصدیق نے کی۔ صفحہ ۷۱، حدیث ۱۴۲؛ پر سخاوی نے ایک روایت درج کی کہ سب سے بہتر قاضی مولا علی ہیں۔ اس کی حاشیہ میں عبداللہ صدیق فرماتے ہیں
 
 
 قضاء علي ، وعلمه ، وشجاعته ، من المتواترات ، فليس في الصحابة من يفوقه في ذلك 
 
مولا علی کی قضاوت، ان کا علم، اور شجاعت متواترات میں ہے۔ صحابہ میں کوئی نہیں ہے جو ان میں ان پر فوقیت رکھتا ہے
 
 
اسکین ملاحظہ ہوں
 
 
qadaf.gif
 
qada.gif
 

No comments:

Post a Comment