السلام علیکم
مشہور عالم، شیخ البانی اپنی کتاب سلسلہ احادیث صحیحییہ، جلد ۷، صفحہ ۳۷۳؛ پر بزار، طبرانی، ضیا مقدسی اور بیہقی کے کتب کے حوالے سے ایک روایت درج کرتے ہیں کہ
إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ
کلینی ان کے چھٹے امام معصوم … جعفر بن باقر کی روایت نقل کرتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم عثمان رضی اللہ عنہ کی تعریف کرتے ہوئے اور ان کے متبعین کو جنت کی بشارت دیتے ہوئے کہتے ہیں:’’دن کی ابتدا میں آسمان سے ایک پکارنے والا پکارتا ہے کہ متوجہ ہو جاؤ، علی صلوت اللہ علیہ اور ان کا گروہ ہی کامیاب ہونے والے ہیں اور دن کی انتہا میں پکارنے والا پکارتا ہے کہ عثمان رضی اللہ عنہ اور ان کا گروہ ہی کامیاب ہونے والے ہیں۔‘‘------3’’الکافی فی الفروع‘‘ ج ۸ ص ۲۰۹۔---------------------------------