Friday, July 11, 2014

نواصب کا شیعوں کے روزے کے متعلق دھوکہ دینے کی کوشش

السلام علیکم
 
 
ایک پوسٹ نواصب کے ویب سائٹ پر نظر سے گذری، سوچا کہ جواب دیتا چلوں
 
 
کیوںکہ نواصب کا کام ہی دھوکہ دینا ہے، سو ہمیں کچھ یوں ملتا ہے کہ الزام لگایا گیا شیعہ حضرات پر کہ 


Quote
 
شیعہ کے مطابق: آدمی روزے کی حالت میں عورت کو دبر میں جماع کرے تو عورت کا نہ تو روزہ ٹوٹے گا اور نہ ہی اس پر غسل ہے 

 
 
 
حوالہ تہذیب الاحکام، جلد ۴، صفحہ ۳۱۹؛ کا دیا گیا ہے
 
 
سو جب ہم کتاب ملاحظہ کرتے ہیں، تو یوں ملتا ہے 
 
 
(975) 43 - عنه عن بعض الكوفيين يرفعه إلى أبي عبد الله عليه السلام قال: في الرجل يأتي المرأة في دبرها وهي صائمة قال: لا ينقض صومها وليس عليها غسل.
 
 
سند پر نظر دوڑائیں تو ملتا ہے صاف ملتا ہے کہ سند میں راویان کا نام تک مذکور نہیں ہے 
 
 
اسی صفح پر ہمیں ایک اور روایت بھی ملتی ہے، اس کے الفاط بھی اسی طرح کے ہیں، اور یوں درج کی گئی ہے 
 
 
(977) 45 - أحمد بن محمد عن علي بن الحكم عن رجل عن أبي عبد الله عليه السلام قال: إذا اتى الرجل المرأة في الدبر وهي صائمة لم ينقض صومها وليس عليها غسل.
قال محمد بن الحسن: هذا لخبر غير معمول عليه وهو مقطوع الاسناد لا يعول عليه.
 
 
اس مقام پر تو وضاحت بھی ملتی ہے کہ شیخ طوسی نے کہا کہ اس خبر پر عمل نہیں کیا جاتا، اس کی سند منقطع ہے، اور اس کی طرف توجہ نہیں دی جاتی
 
 
جب یہ وضاحت موجود ہے، اس کے باوجود بھی یہ الزام تراشی کیوں؟؟؟
 

fast.gif

No comments:

Post a Comment