Monday, February 2, 2015

امام علی اپنے آپ کو امامت کے معاملے میں سب سے زیادہ حقدار سمجھتے تھے: اہلسنت عالم


السلام علیکم

اہلسنت عالم، محمد رشید رضا، مجلۃ المنار، ج ۱۴، ص ۷۷۰ پر کہتے ہیں 

 فالذي يظهر لنا أن عليًّا كرم الله وجهه كان يرى أنه أحق الناس بإمامة هذه الأمة بعد نبيها صلى الله عليه وسلم، ولكنه لم يبغ على من سبقه إلى ذلك كما بغى عليه معاوية

جو ہمارے لیے ظاہر ہے، وہ یہ ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ اپنے آپ کو سب لوگوں سے زیادہ امامت کو حقدار دیکھتے تھے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد۔ تاہم انہوں نے اپنے سے پہلے والوں کے خلاف بغاوت نہیں کی جیسا کہ معاویہ نے ان کے خلاف کی


No comments:

Post a Comment